https://ur.abna24.com/xcYM426 اگست 2021 - 13:52 News ID 1173503 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ صدر رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کیا 26 اگست 2021 - 13:52 News ID: 1173503 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ پڑھی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔